ناظم الحرارت

قسم کلام: اسم آلہ

معنی

١ - حرارت کو مخصوص درجہ حرارت پر قائم رکھنے والا آلہ۔

اشتقاق

معانی اسم آلہ ١ - حرارت کو مخصوص درجہ حرارت پر قائم رکھنے والا آلہ۔